Posts

Showing posts from January, 2019

29 جنوری کا دن تاریخ میں

آج کا دن تاریخ میں منگل، 29 جنوری 2019 عیسوی بمطابق 2 2 جمادی الاول 1440 ہجری واقعات 2006 ء - لیبیا نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے تیار کرنے پر احتجاجاً ڈنمارک کا سفارتخانہ بند کردیا 2002 امریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں ایران،عراق او ر شمالی کوریا کو دہشتگردی کے پیش نظر سرفہرست رکھا 1989 بھارتي وزير اعظم راجيو گاندھي اپنے عہدے سے مستعفي ہوئے 1975 پاکستاني کرکٹ ٹيم کے سابق کپتان يونس خان پيدا ہوئے 1949 ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا 1947 اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي نے فلسطين کي تقسيم کے حق ميں ووٹ ديا   1916 ء - جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز   1861 ء - کنساس ریاستہائے متحدہ امریکا کی 34 ویں ریاست بنا 661 ء - خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب شہادت کے بعد حسن ابن علی اہل تشیع کے دوسرے امام بنے۔ ولادت 1843 ء - ولیم میک کنلے، امریکی فوجی، وکیل، اور سیاست دان 1860 ء - انتون چیخوف، روسی ڈراما نگار اور افسانہ نگار  1866 ء - روماں رولاں، فرانسیسی مؤرخ، مصنف، اور ڈراما نگار 1926 ء - عبد السلام، نوبل انعام یاف

آج کا دن تاریخ میں 25 جنوری

آج کا دن تاریخ میں 25 جنوری 2011 ء - مصر میں جاری قومی احتجاج جسے "یوم غضب" سے موسوم کیا گیا تھا، وہ بڑھ کر 25 جنوری کے انقلاب میں تبدیل ہو گیا اور اسی آتش انقلاب کے شعلوں نے بالآخر صدر حسنی مبارک کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا۔  2006 پاکستان نے پاک ایران اور بھارت گیس پائپ لائن کو ختم کرنے کی امریکی درخواست کو مسترد کیا  2006 خلا بازوں کی بین الاقوامی ٹیم نے دنیا سے مماثلت رکھنے والے سیارے کی تشخیص کییہ سیارے زمین سے پچیس ہزار سال دور ملکی وے سے قریب ہے  2005 امریکی فوجی حکام نے مزید دو سال کے لئے ایک لاکھ بیس ہزار فوجیوں کی عراق میں تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان کیا  2004 میخائل ساکشاویلی نے جارجیا کے صدر کا حلف اٹھایا  1999 ء - اردن کے بادشاہ شاہ حسین بن طلال نے اپنے بھائی امیر حسن بن طلال کو ولی عہد کے منصب سے معزول کر دیا اور اپنے بڑے بیٹے امیر عبد اللہ دوم کو اپنا جانشین متعین کیا۔  1955 سوویت یونین نے جرمنی سے جنگ ختم کی  1952 ء - اسماعیلیہ میں مصری پولیس افسران کے سپر اندازی سے انکار کرنے پر برطانوی افواج نے ان پر حملہ کر دیا جس میں 50 پولیس اہلکار ہلا

10 جنوری

 10 جنوری واقعات 630 ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے 10،000 افراد کی پرامن پیشرفت سے مکہ فتح کیا۔ پاکستان کا پرچم 1966ء - پاکستان کے صدر ایوب خان اور بھارت کا پرچم بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے تاشقند میں امن معاہدے پر دستخط کیے۔ پاکستان کا پرچم 2008 - لاہور، پاکستان میں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق۔ 2003 ء شمالی کوریا نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط کیے 1992 ء لاہور اسلام آباد موٹر وے کی تعمیر کا آغاز ہوا 1989 ءکیوبن فورسز کا انگولا سے انخلا 1966 ء پاکستان اور بھارت نے معاہدہ تاشقند پر دستخط کیے    1955 ء پاکستان گورنر جنرل غلام محمد نے اورینٹ ایئرویز کو پی آئی اے میں مدغم کرنے کا آرڈینس جاری کیا 1946 ء اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا 1946 ءامریکی افواج نے چاند سے رابطہ رکھنے والا پہلا ریڈار تشکیل دیا   1946 ءلندن میں اقوام متحدہ کی پہلی جنرل اسمبلی کا قیام ہوا 1920 ء لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا ولادت 1916 ء – سیون برگ سٹورم، Swedish biochemist and academic, Nobel Prize نوبل

7جنوری

7 جنوری         واقعات 1999 ء امریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کاآغاز 1992 ء عمران خان نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا     1975 ء اوپیک نے خام تیل کی پیداوار میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا 1975 ء سینئر وزیر حیات محمد شیر پاؤ پشاور بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے 1959 ء امریکا نے کیوبا میں فیڈل کا ستروکی حکومت کو تسلیم کیا 1953 ء ریاستہائے متحدہ نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا 1949 ء جینز(خلیوں)کی پہلی تصویر جنوبی کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پیس اینڈ بیکر نے لی 1797 ء اطالیہ کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیا گیا 1782 ء بینک آف نارتھ امریکا، ریاستہائے متحدہ کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا 1610 ء ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا ولادت 1800 ء – میلارڈ فلمور، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، 13ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1874ء) 1844 ء – برناڈیٹ سوبیروس، فرانسیسی نن اور سینٹ (و۔ 1879ء) 1929 ء – ٹیری مور (اداکارہ)، امرکی اداکارہ 1941 ء – جان ای واکر، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ 1943

8جنوری

8 جنوری واقعات 1972 ء - ذوالفقار علی بھٹو، صدرِ پاکستان نے بنگالی سیاستدان شیخ مجیب الرحمن، کو جیل کی قید سے رہائی دلائی جنھیں بنگلہ دیش کی آزادی کے اعلان کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ 1977 ء - پاکستان میں 1977ء کی انتخابی مہم کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں نے باہمی اتحاد سے پاکستان نیشنل الائنس بنانے کا اعلان کیا۔ 2011 ء - امریکی کانگرس کی رکن گیبریالا گفرڈز ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئیں جبکہ چھ دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔ 1952 ء اردن میں آئین کا نفاذ 1929 ء نیدرلینڈز اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا 1926 ء سعودی عربعبدالعزیز ابن سعود حجازکے بادشاہ بنے اور حجازکا نام تبدیل کر کے سعودی عرب رکھاگیا 1956 ء پاکستان قانون ساز اسمبلی وزیر قانون ابراہیم اسماعیل چندریگر نے پاکستان کا دستوری بل پیش کیا 1959 ء چارلس ڈی گال فرانس کے صدر بنے ۔ 2003 ء ستاسی سال بعد آئن اسٹائن کے نظرئیے( کہ کشش ثقل اور بجلی کی رفتار برابر ہے)کو سائنسی طور پر ثابت کیا گیا ولادت 1867 ء – ایملی گرین بالچ، امریکی ماہر معاشیات و مصنف، نوبل انعام یافتہ

6 جنوری

6 جنوری واقعات 2016 ء شمالی کوریا نے اپنے چوتھے جوہری تجربے میں ہائیدروجن بم کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ متحدہ عرب امارات کا پرچم 2010ء دنیا کی بلند ترین عمارت برج دبئی جو برج خلیفہ بھی کہلاتی ہے، کا افتتاح کر دیا گیا۔ 2004 ء پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نئے سرے سے بات چیت کے لیے رضامند 1842 ء برطانوی اور ہندوستانی فوجیوں کے مشترکہ دستے کی کابل سے واپسی ولادت 1367 ء – رچرڈ دوم شاہ انگلستان (و۔ 1400ء) 1412 ء – جون آف آرک، فرانسیسی جاں نثار اور سینٹ (و۔ 1431ء) 1883 ء – جبران خلیل جبران، لبنانی امریکی شاعر، مصور اور فلسفی (و۔ 1931ء) 1924 ء – کم ڈے ژونگ، جنوبی کوریا جنرل اور سیاست دان، آٹھواں صدر کوریا، نوبل امن انعام یافتہ (و۔ 2009ء) 1944 ء – بونی فرینکلن، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (و۔ 2013ء) 1944 ء – رولف ایم زنکرنیج، سوئس ماہر مناعیات اور محقق، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ 1955 ء – روون اٹکنسن، انگریز اداکار، پروڈوسر اور اسکرین رائٹر 1959 ء – کپیل دیو، بھارتی کرکٹ کھلاڑی 1967 ء – اے آر رحمان، بھارتی کمپوزر، گلوکار و گیت نگار

5 جنوری

5 جنوری واقعات 2004 ء ایران نے مصر کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی 2002 ء کھٹمنڈو میں گیارہویں سارک کانفرنس کے دوران جنرل پرویز مشرف کا واجپائی سے تاریخی مصافحہ 1925 ء ریاستہائے متحدہمسز نیلی ٹیلر راس پہلی امریکی خاتون گورنر بنیں 1909 ء کولمبیا نے پاناما کی آزادی تسلیم کی ولادت 1928 ء پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائش   1986ء  دیپکا پڈوکن، بھارتی اداکارہ 1592 ء تاج محل تعمیر کروانے والے معروف مغل شہنشاہ شاہجہاں کا یوم پیدائش 1950 کو معروف مذھبی سکالر اور عالم دین مولانا زاھدالراشدی پیدا ھوئے وفات 2012ء پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے ایک مشہور عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کر گئے۔        

4 جنوری

4 جنوری واقعات 1950 ء   پاکستان نے چین کو تسلیم کیا۔ 2006 ء سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ السعودنے بھارتی شہر دہلی کی جامع مسجد کی مرمت کے لیے امداد کی پیش کش کی 2005 ء صدر جنرل پرویز مشرف نے کاروکاری کے انسداد کے قانون پر دستخط کیے 1990 ء صوبہ سندھ میں مسافر ٹرین حادثے میں تین سوافراد جاں بحق ہو گئے 1959 ءلیونا ون پہلا خلائی طیارہ تھا جو چاند کی زمین پر اترا 1950 ء پاکستان نے کمیونسٹ پیکنگ گورنمنٹ آف چائنا کو تسلیم کیا 1932 ءبرطانوی ایسٹ انڈیا کے وائسرائے ویلنگٹن نے گانڈھی اور نہروکو گرفتار کیا 1762 ء انگلستان نے ہسپانیہ اور نیپال سے اعلان جنگ کیا    ولادت 1809 ء لوئس بریل ،نابیناافراد کے لیے تحریر اور مطالعے کے موجد ،کا وپرے (پیرس) میں پیدا ہوئے وفات 2011ء - سلمان تاثیر، گورنر پنجاب پاکستان 1967 ء فنون لطیفہ ،موسیقی اور حقوقِ نسواں کی حامی بیگم عطیہ فیضی 1931 ء مولانا محمد علی جوہر لندن میں گول میز کانفرنس کے دوران انتقال کر گئے 1965 ء ممتاز شاعر ٹی ایس ایلیٹ تعطیلات و تہوار 1948 ء برما (میانمار) نے برطان