6 جنوری

6 جنوری

واقعات

2016ء شمالی کوریا نے اپنے چوتھے جوہری تجربے میں ہائیدروجن بم کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
متحدہ عرب امارات کا پرچم 2010ء دنیا کی بلند ترین عمارت برج دبئی جو برج خلیفہ بھی کہلاتی ہے، کا افتتاح کر دیا گیا۔
2004ء پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نئے سرے سے بات چیت کے لیے رضامند
1842ء برطانوی اور ہندوستانی فوجیوں کے مشترکہ دستے کی کابل سے واپسی

ولادت

1367ء – رچرڈ دوم شاہ انگلستان (و۔ 1400ء)
1412ء – جون آف آرک، فرانسیسی جاں نثار اور سینٹ (و۔ 1431ء)
1883ء – جبران خلیل جبران، لبنانی امریکی شاعر، مصور اور فلسفی (و۔ 1931ء)
1924ء – کم ڈے ژونگ، جنوبی کوریا جنرل اور سیاست دان، آٹھواں صدر کوریا، نوبل امن انعام یافتہ (و۔ 2009ء)
1944ء – بونی فرینکلن، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (و۔ 2013ء)
1944ء – رولف ایم زنکرنیج، سوئس ماہر مناعیات اور محقق، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ
1955ء – روون اٹکنسن، انگریز اداکار، پروڈوسر اور اسکرین رائٹر
1959ء – کپیل دیو، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
1967ء – اے آر رحمان، بھارتی کمپوزر، گلوکار و گیت نگار، موسیقار اور ہمدرد عوام

وفات

664ء – عمرو ابن عاص، عرب جنرل و سیاست دان، گورنر مصر (پ۔ 583ء)
786ء – ابو تفلیسی، عراقی مسیحی رہنما (پ۔ 756ء)
1693ء – محمد رابع، عثمانی سلطان (پ۔ 1642ء)
1852ء – لوئی بریل، فرانسیسی ماہر تعلیم، بریل سسٹم کا موجد (پ۔ 1809ء)
1918ء – جورج کنٹور، جرمن ریاضی دان فلسفی (پ۔ 1845ء)
1919ء – تھیوڈور روزویلٹ، امریکی سیاست دان، 26واں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (پ۔ 1858ء)
1990ء – پاول چینکوف، روسی طبیعیات دان، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ (پ۔ 1904ء)
2013ء – قاضی حسین احمد، پاکستانی سیاست دان (پ۔ 1938ء)
2017ء – اوم پوری، بھارتی اداکار (پ۔ 1950ء)
2018ء – عفاف صادق، جامعہ سوڈان کی پروفیسر، ادبی تنقید نگار اور شاعرہ (پ۔ 1954ء)

تعطیلات و تہوار

جنگی لاوارثوں کا عالمی دن

Comments