10 جنوری

 10 جنوری

واقعات

630ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے 10،000 افراد کی پرامن پیشرفت سے مکہ فتح کیا۔
پاکستان کا پرچم 1966ء - پاکستان کے صدر ایوب خان اور بھارت کا پرچم بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے تاشقند میں امن معاہدے پر دستخط کیے۔
پاکستان کا پرچم 2008 - لاہور، پاکستان میں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق۔
2003ء شمالی کوریا نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط کیے
1992ء لاہور اسلام آباد موٹر وے کی تعمیر کا آغاز ہوا
1989ءکیوبن فورسز کا انگولا سے انخلا
1966ء پاکستان اور بھارت نے معاہدہ تاشقند پر دستخط کیے  
1955ء پاکستان گورنر جنرل غلام محمد نے اورینٹ ایئرویز کو پی آئی اے میں مدغم کرنے کا آرڈینس جاری کیا
1946ء اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا
1946ءامریکی افواج نے چاند سے رابطہ رکھنے والا پہلا ریڈار تشکیل دیا 
1946ءلندن میں اقوام متحدہ کی پہلی جنرل اسمبلی کا قیام ہوا
1920ء لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا

ولادت

1916ء – سیون برگ سٹورم، Swedish biochemist and academic, Nobel Prizeنوبل انعام برائے فعلیات و طب laureate (d. 2004)
1936ء – رابرٹ وڈرو ولسن، American physicist and astronomer, Nobel Prize( نوبل انعام برائے طبیعیات laureate
1949ء – لنڈا لولیس، American porn actress and activist (d. 2002)
1961ء – جینٹ جونز، American actress
1974ء – ریتیک روشن، Indian actor
1984ء – مروان شماخ، Moroccan footballer
1984ء – کلکی کوچھیلن، Indian actress

وفات

1988ء پاکستان معروف ناول نگار جمیلہ ہاشمی

Comments