5 جنوری

5 جنوری


واقعات

2004ء ایران نے مصر کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی
2002ء کھٹمنڈو میں گیارہویں سارک کانفرنس کے دوران جنرل پرویز مشرف کا واجپائی سے تاریخی مصافحہ
1925ء ریاستہائے متحدہمسز نیلی ٹیلر راس پہلی امریکی خاتون گورنر بنیں
1909ء کولمبیا نے پاناما کی آزادی تسلیم کی

ولادت

1928ء پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائش 
1986ء  دیپکا پڈوکن، بھارتی اداکارہ
1592ء تاج محل تعمیر کروانے والے معروف مغل شہنشاہ شاہجہاں کا یوم پیدائش
1950 کو معروف مذھبی سکالر اور عالم دین مولانا زاھدالراشدی پیدا ھوئے

وفات

2012ء پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے ایک مشہور عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کر گئے۔        

Comments