7جنوری
7جنوری
واقعات
1999ء
امریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کاآغاز
1992ء
عمران خان نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا
1975ء
اوپیک نے خام تیل کی پیداوار میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا
1975ء
سینئر وزیر حیات محمد شیر پاؤ پشاور بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے
1959ء
امریکا نے کیوبا
میں فیڈل کا ستروکی حکومت کو تسلیم کیا
1953ء ریاستہائے
متحدہ نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا
1949ء
جینز(خلیوں)کی پہلی تصویر جنوبی کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پیس اینڈ بیکر
نے لی
1797ء اطالیہ
کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیا گیا
1782ء
بینک آف نارتھ امریکا، ریاستہائے
متحدہ کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا
1610ء
ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا
ولادت
1800ء
– میلارڈ فلمور، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، 13ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
(و۔ 1874ء)
1844ء
– برناڈیٹ سوبیروس، فرانسیسی نن اور سینٹ (و۔ 1879ء)
1929ء
– ٹیری مور (اداکارہ)، امرکی اداکارہ
1941ء
– جان ای واکر، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
1943ء
– سڈاکو ساساکی، جاپانی لڑکی (و۔ 1955ء)
وفات
1943ء
– نکولا ٹیسلا، سربیائی امریکی طبیعیات دان (پ۔ 1856ء)
1984ء
– الفرڈ کاسٹلر، جرمن فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1902ء)
1989ء
– ہیروہیتو، جاپانی بادشاہ (پ۔ 1901)
1998ء
– ولادمیر پریلوگ، کورشیائی سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1906ء)
2014ء
– رن رن شا، چینی ہانک کانگ کارباری اور ہمدرد عوام، بانی شاہ برادرز اسٹوڈیو اور
ٹی وی بی (پ۔ 1907ء)
2016ء – مفتی محمد سعید، بھارتی وکیل اور سیاست دان،
بھارتی وزیر داخلہ (پ 1936ء)
Comments
Post a Comment