8جنوری
8 جنوری
واقعات
1972ء
- ذوالفقار علی بھٹو، صدرِ پاکستان نے بنگالی سیاستدان شیخ مجیب الرحمن، کو جیل کی
قید سے رہائی دلائی جنھیں بنگلہ دیش کی آزادی کے اعلان کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
1977ء - پاکستان میں 1977ء کی
انتخابی مہم کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں نے باہمی اتحاد سے پاکستان نیشنل الائنس
بنانے کا اعلان کیا۔
2011ء
- امریکی کانگرس کی رکن گیبریالا گفرڈز ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئیں
جبکہ چھ دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔
1952ء
اردن میں آئین کا نفاذ
1929ء نیدرلینڈز
اور ویسٹ
انڈیز کرکٹ بورڈ کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا
1926ء سعودی
عربعبدالعزیز ابن سعود حجازکے بادشاہ بنے اور حجازکا نام تبدیل کر کے سعودی عرب
رکھاگیا
1956ء پاکستان
قانون ساز اسمبلی وزیر قانون ابراہیم اسماعیل چندریگر نے پاکستان کا دستوری بل پیش
کیا
1959ء
چارلس ڈی گال فرانس
کے صدر بنے ۔
2003ء
ستاسی سال بعد آئن اسٹائن کے نظرئیے( کہ کشش ثقل اور بجلی کی رفتار برابر ہے)کو
سائنسی طور پر ثابت کیا گیا
ولادت
1867ء
– ایملی گرین بالچ، امریکی ماہر معاشیات و مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1961ء)
1891ء
– والٹتھر بوتھ، جرمن طبیعیات دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1957ء)
1932ء
– ایلوس پریسلے، امریکی گلوکارہ، گٹار نواز اور اداکار(و۔ 1977ء)
1942ء
– اسٹیفن ہاکنگ، انگریزی طبیعیات دان
1961ء
– شعیب محمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1984ء
– کم جونگ-اون، شمالی کوریا سپاہی اور سیاستدان، تیسرا سپریم لیڈر کوریا
وفات
1642ء
– گلیلیو گلیلی، اطالوی طبیعیات دان، ریاضی دان، فلکیات دان اور فلسفی (پ۔ 1564ء)
1941ء
- چوہدری افضل حق، برِصغیر پاک و ہند کے سیاسی رہنما، ادیب اور مجلسِ احرار، کے
بانی
1976ء
– چو این لائی، چینی سپاہی اورسیاستدان، پہلے وزیر اعظم چین (پ 1898ء)
1993ء
– آصف نواز جنجوعہ، پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (پ۔ 1937ء)
1997ء
– ملون کیلون، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1911ء)
2002ء
– الیکزینڈر پروکورو، آسٹریلوی روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1916ء)
2007ء
– انور پیرزادہ، پاکستانی، سندھی شاعر، محقق و ادیب (پ۔ 1945ء)
2007ء
– ایوو تاکاموٹو، امریکی کاٹون ساز، ہدایت کار اور تخلیق کار (پ۔ 1925ء)
2017ء – ہاشمی رفسنجانی، ایرانی سیاستدان (پ۔ 1934ء)
Comments
Post a Comment