29 جنوری کا دن تاریخ میں
آج
کا دن تاریخ میں
منگل، 29 جنوری 2019 عیسوی بمطابق 22
جمادی الاول 1440 ہجری
واقعات
2006ء - لیبیا نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کے خاکے تیار کرنے پر احتجاجاً ڈنمارک کا سفارتخانہ بند کردیا
2002امریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں ایران،عراق
او ر شمالی کوریا کو دہشتگردی کے پیش نظر سرفہرست رکھا
1989بھارتي
وزير اعظم راجيو گاندھي اپنے عہدے سے مستعفي ہوئے
1975پاکستاني
کرکٹ ٹيم کے سابق کپتان يونس خان پيدا ہوئے
1949ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ
اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا
1947اقوام
متحدہ کي جنرل اسمبلي نے فلسطين کي تقسيم کے حق ميں ووٹ ديا
1916ء -
جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز
1861ء - کنساس ریاستہائے
متحدہ امریکا کی 34ویں ریاست بنا
661ء - خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب
شہادت کے بعد حسن ابن علی اہل تشیع کے دوسرے امام بنے۔
ولادت
1843ء - ولیم میک کنلے، امریکی فوجی، وکیل،
اور سیاست دان
1860ء - انتون چیخوف، روسی ڈراما نگار
اور افسانہ نگار
1866ء -
روماں رولاں، فرانسیسی مؤرخ، مصنف، اور ڈراما نگار
1926ء - عبد السلام، نوبل انعام یافتہ
پاکستانی ماہر طبیعیات
1947ء - لنڈابی بک، امریکی ماہر حیاتیات
1950ء -
جوڈی شیکٹر، جنوبی افریقا کے ریس کار ڈرائیور
1954ء -
اوپرا ونفرے، امریکی ٹاک شو کی میزبان، اداکارہ، اور پروڈیوسر
1975ء -
سارہ گلبرٹ، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر، اور ٹاک شو کی میزبان
وفات
1820ء - جارج سوم، مملکت متحدہ
1837ء - الیکزاندرپشکن (روس کے قومی
شاعر، ناول و افسانہ نگار، ڈراما نویس)
1928ء - سر ڈوگلس ہیگ، اسکاٹش فیلڈ
مارشل
1934ء - فرٹز ہیبر، پولش-جرمن کیمیادان
اور انجینئر
Comments
Post a Comment