4 جنوری
4 جنوری
واقعات
1950ء پاکستان
نے چین
کو تسلیم کیا۔
2006ء سعودی
عرب کے بادشاہ عبداللہ السعودنے بھارتی شہر دہلی کی جامع مسجد کی مرمت کے لیے
امداد کی پیش کش کی
2005ء صدر جنرل پرویز
مشرف نے کاروکاری کے انسداد کے قانون پر دستخط کیے
1990ء صوبہ سندھ میں
مسافر ٹرین حادثے میں تین سوافراد جاں بحق ہو گئے
1959ءلیونا ون پہلا
خلائی طیارہ تھا جو چاند کی زمین پر اترا
1950ء پاکستان
نے کمیونسٹ پیکنگ گورنمنٹ آف چائنا کو تسلیم کیا
1932ءبرطانوی ایسٹ انڈیا
کے وائسرائے ویلنگٹن نے گانڈھی اور نہروکو گرفتار کیا
1762ء انگلستان
نے ہسپانیہ
اور نیپال
سے اعلان جنگ کیا
ولادت
1809ء لوئس بریل ،نابیناافراد
کے لیے تحریر اور مطالعے کے موجد ،کا وپرے (پیرس) میں پیدا ہوئے
وفات
2011ء - سلمان تاثیر، گورنر پنجاب پاکستان
1967ء فنون لطیفہ ،موسیقی
اور حقوقِ نسواں کی حامی بیگم عطیہ فیضی
1931ء مولانا محمد علی
جوہر لندن میں گول میز کانفرنس کے دوران انتقال کر گئے
1965ء ممتاز شاعر ٹی ایس
ایلیٹ
تعطیلات و تہوار
1948ء برما (میانمار) نے برطانیہ سے
آزادی حاصل کی
Comments
Post a Comment