Posts

Showing posts from February, 2019

aaj ka din tarikh mn 27 Feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 26 Feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 25 Feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 24 Feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 23 Feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 22 Feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 21 feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 20 feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 19 feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 18 feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 17 feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 16 feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 15 feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 14 feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 13 feb 2019

Image

aaj ka din tarikh mn 12 feb 2018

Image

منگل، 22 جنوری

منگل، 22 جنوری 2019 عیسوی بمطابق 15 جمادی الاول 1440 ہجری 1940ء - غرناطہ کے بادشاہ ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر (تصویر) نے دو کاتھولک شاہان فرڈینینڈ دوم اور ازابیلا اول کو ایک جوابی خط بھیجا، جس میں ان کی دھمکیوں اور اپنے شہر کی حوالگی کے مطالبہ کو مسترد کیا۔ 1840ء - نیوزی لینڈ کے انگلستانی قبضہ کا آغاز ہوا۔ 19844ء - امریکی فٹ بال کے اٹھارویں لیگ بال مقابلے کے دوران ایپل انکارپوریشن نے کمپیوٹر ماؤس کے ساتھ پہلے ذاتی کمپیوٹر میکنٹوِش کو ایک ٹیلی ویژن کے ذریعہ متعارف کرایا۔ 20099ء - چین میں عدالت نے دودھ فیکٹری "سانلو" سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو سزائے موت اور فیکٹری کی مالکن کو عمر قید کی سزا سنائی، چونکہ وہ دودھ میں پروٹین کی مقدار بڑھانے کے لیے ميلامين کا استعمال کرتے تھے جس کی وجہ سے 6 بچوں کی موت ہوئی اور 300،000 سے زائد بچے زہریلی غذا سے متاثر ہوئے۔

آج کا دن تاریخ میں جمعه، 1 فروری 2019

آج کا دن تاریخ میں جمعه، 1 فروری 2019عیسوی بمطابق 25جمادی الاول 1440 ہجری واقعات 20044ياسرعرفات کے بھائي اور مصر ميں فلسطيني سفير فتحي عرفات کا سڑسٹھ برس کي عمر ميں انتقال ہوا 1991يوکرائن نے سوويت يونين سے عليحدگي کا فيصلہ کيا 1988بے نظير بھٹو وزيراعظم پاکستان منتخب ہوئيں 1984چين اور ہالينڈ کے درميان دوبارہ سفارتي روابط کا آغاز ہوا 1979 آيت اللہ خميني پندرہ سالہ جلا وطني کے بعد ايران واپس پہنچے 1978جنرل ضيا الحق نے پاکستان ميں شرعي قوانين کے نفاذ کا اعلان کيا 1976بلوچستان ہائي کورٹ کا قيام عمل ميں آيا 1973اسرائيلي رياست کے خالق اور پہلے اسرائيلي وزيراعظم ڈيوڈبِن گوريان کا انتقال ہوا 1972پہلا پیچیدہ ریاضیاتی دستی حاسب یعنی سائنٹيفک ہينڈ کيلکوليٹر متعارف کرايا گيا 1963سري لنکن کرکٹر ارجُنا رانا ٹنگاپيدا ہوئے 19599امريکا اور روس سميت بارہ ممالک نے انٹارٹيکا کو سائنسي و تحقيقي مقاصدکے ليے محفوظ علاقہ قرار ديا 19499انٹرنيشنل اسلامک کانفرنس ميں اسلامک چيمبر آف کامرس اينڈ انڈسٹري کے قيام کي منظوري دي گئي 1927 اُردو کے معروف اديب، شاعر اور نقاد سليم احمد بارہ بنکوي ،يوپي ،ميں پيدا ہوئے 1924

آج کا دن تاریخ میں اتوار، 27 جنوری 2019

آج کا دن تاریخ میں اتوار، 27 جنوری 2019 عیسوی بمطابق 20 جمادی الاول 1440 ہجری واقعات 2007شمالی کوریانے ایران کے ایٹمی پروگرام میں معاونت کرنے کے برطانوی اخبار کے الزام کو مسترد کردیا 1973امریکا اور ویتنام کے درمیان طویل جنگ کے بعد فائر بندی کا معاہدہ 1967ساٹھ سے زائد ملکوں نے جوہری ہتھیاروں کو خلا میں استعمال کرنے کے پرپابندی کے معاہدہ پر دستخط کیے 1943ء - ریاستہائے متحدہ امریکا نے جرمنی پر پہلا فضائی حملہ کیا 1927ء - عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مملکت حجاز و نجد کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔ 1880ء - تھامس ایلوا ایڈیسن، لیمپ پر پیٹنٹ حاصل کیا ولادت 1571ء - عباس اول، صفوی سلطنت کا سب سے عظیم بادشاہ 1756ء - وولف گینگ موزارٹ، آسٹرین پیانو نواز اور موسیقار 1832ء - لوئس کیرل، انگریز ناول نگار، شاعر، اور ریاضی دان 1891ء - الیا اہرن برگ، روسی صحافی اور مصنف 1893ء - سونگ چنگ لنگ، چینی سیاستدان 1903ء - جان ایکلس، آسٹریلوی سوئس نیورو فزیشن 1921ء - ڈونا ریڈ، امریکی اداکارہ 1924ء - رؤف دینک تاش، قبرصی وکیل اور سیاستدان 1936ء - سیمیول چاؤ چن

ج کا دن تاریخ میں بدھ، 30جنوری 2019

آج کا دن تاریخ میں بدھ، 30جنوری 2019 عیسوی بمطابق 23 جمادی الاول 1440 ہجری واقعات 2005ء - 1958ء کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد 2004 پرتگال کے صدر جورج شيمپائيو نے پارليمنٹ تحليل کردي 2003ء - بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانونی قرار دیا 1989ء - افغانستان کے شہر کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کردیا گیا 1972ء -پاکستان کی کامن ویلتھ گیمز سے علیحدگی 1954ء - بیلجیم نے سوویت یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کیا 1933ء - ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کے چانسلر کا حلف اٹھایا 1922 ورلڈ لاء ڈے،پہلی بار منایا گیا 1731چين کے شہر بيجنگ ميں زلزلہ:ايک لاکھ افراد ہلاک ولادت 1882ء - فرینکلن ڈی روزویلٹ، امریکی وکیل اور سیاستدان 1899ء - میکس تھیلر، جنوبی افریقی امریکی سائنسدان 1925ء - ڈگلس اینجلبارٹ، امریکی کمپیوٹر سائنسدان، کمپیوٹر ماؤس کا موجد 1930ء - جین ہیکمین، امریکی اداکار 1937ء - بوریس سپاسکی، روسی شطرنج کا کھلاڑی 1938ء - اسلام کریموف، ازبک سیاستدان 1941ء - ڈک چینی، امریکی تاجر اور سیاستدان 1949ء - پیٹر اگری، امریکی معالج اور ما

aaj ka din 11 feb 2019

Image

aaj ka din 10 feb 2019

Image

aaj ka din 9 feb 2019

Image

aaj ka din 8 feb 2019

Image

7 feb 2019

Image

آج کا دن تاریخ میں 6 فروری

Image