ج کا دن تاریخ میں بدھ، 30جنوری 2019


آج کا دن تاریخ میں
بدھ، 30جنوری 2019 عیسوی بمطابق 23 جمادی الاول 1440 ہجری
واقعات
2005ء - 1958ء کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
2004 پرتگال کے صدر جورج شيمپائيو نے پارليمنٹ تحليل کردي
2003ء - بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانونی قرار دیا
1989ء - افغانستان کے شہر کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کردیا گیا
1972ء -پاکستان کی کامن ویلتھ گیمز سے علیحدگی
1954ء - بیلجیم نے سوویت یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کیا
1933ء - ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کے چانسلر کا حلف اٹھایا
1922 ورلڈ لاء ڈے،پہلی بار منایا گیا
1731چين کے شہر بيجنگ ميں زلزلہ:ايک لاکھ افراد ہلاک
ولادت
1882ء - فرینکلن ڈی روزویلٹ، امریکی وکیل اور سیاستدان
1899ء - میکس تھیلر، جنوبی افریقی امریکی سائنسدان
1925ء - ڈگلس اینجلبارٹ، امریکی کمپیوٹر سائنسدان، کمپیوٹر ماؤس کا موجد
1930ء - جین ہیکمین، امریکی اداکار
1937ء - بوریس سپاسکی، روسی شطرنج کا کھلاڑی
1938ء - اسلام کریموف، ازبک سیاستدان
1941ء - ڈک چینی، امریکی تاجر اور سیاستدان
1949ء - پیٹر اگری، امریکی معالج اور ماہر حیاتیات
1962ء - عبداللہ دوم، شاہ اردن
1968ء - فیلیپے ششم، شاہ ہسپانیہ
وفات
1649ء - چارلس اول شاہ انگلستان
1928ء - جوہانس فائبگر، ڈینش معالج
1948ء - موہن داس گاندھی، ہندوستانی وکیل، فلسفی، اور فعالیت پسند
1969ء - جارج پائر، بیلجئیم کے راہب
1991ء - جان باردین، امریکی ماہر طبیعیات اور انجینئر
2007ء - سڈنی شیلڈن، امریکی مصنف
2015ء - ژیلیو ژیلیف، بلغاری فلسفی اور سیاستدان

Comments