آج کا دن تاریخ میں اتوار، 27 جنوری 2019


آج کا دن تاریخ میں
اتوار، 27 جنوری 2019 عیسوی بمطابق 20 جمادی الاول 1440 ہجری
واقعات
2007شمالی کوریانے ایران کے ایٹمی پروگرام میں معاونت کرنے کے برطانوی اخبار کے الزام کو مسترد کردیا
1973امریکا اور ویتنام کے درمیان طویل جنگ کے بعد فائر بندی کا معاہدہ
1967ساٹھ سے زائد ملکوں نے جوہری ہتھیاروں کو خلا میں استعمال کرنے کے پرپابندی کے معاہدہ پر دستخط کیے
1943ء - ریاستہائے متحدہ امریکا نے جرمنی پر پہلا فضائی حملہ کیا
1927ء - عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مملکت حجاز و نجد کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔
1880ء - تھامس ایلوا ایڈیسن، لیمپ پر پیٹنٹ حاصل کیا
ولادت
1571ء - عباس اول، صفوی سلطنت کا سب سے عظیم بادشاہ
1756ء - وولف گینگ موزارٹ، آسٹرین پیانو نواز اور موسیقار
1832ء - لوئس کیرل، انگریز ناول نگار، شاعر، اور ریاضی دان
1891ء - الیا اہرن برگ، روسی صحافی اور مصنف
1893ء - سونگ چنگ لنگ، چینی سیاستدان
1903ء - جان ایکلس، آسٹریلوی سوئس نیورو فزیشن
1921ء - ڈونا ریڈ، امریکی اداکارہ
1924ء - رؤف دینک تاش، قبرصی وکیل اور سیاستدان
1936ء - سیمیول چاؤ چنگ تنگ، امریکی ماہر طبیعیات
1944ء - مائریڈ کوریگن، شمالی آئرش فعالیت پسند
1956ء - ممی روجرس، مریکی اداکارہ
1957ء - فرینک ملر، امریکی مصور، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
1964ء - برجٹ فونڈا، امریکی اداکارہ
1974ء - چمنڈا واس، سری لنکا کرکٹر
1979ء - ڈینیل وٹوری، نیوزی لینڈ کرکٹر
وفات
1596ء - انگریز کپتان اور ایکسپلورر
1922ء - امریکی صحافی اور مصنف
2006ء - جوہانس را، جرمن صحافی اور سیاستدان
2008ء - سہارتو، انڈونیشیا کے جنرل اور سیاستدان
2009ء - جان اپڈائيک، امریکی ناول نگار، افسانہ نگار، نقاد
2009ء - وینکٹارمن، بھارتی وکیل اور سیاستدان
2015ء - علی سفیان آفاقی، پاکستانی صحافی، ادیب، سفرنامہ نگار، فلم ساز اور ہدایت کار
2015ء - چارلس ہارڈ ٹاونس، امریکی ماہر طبیعیات

Comments