آج کا دن تاریخ میں جمعه، 1 فروری 2019
آج کا دن تاریخ میں
جمعه، 1 فروری 2019عیسوی بمطابق 25جمادی الاول 1440 ہجری
واقعات
20044ياسرعرفات کے بھائي اور مصر ميں فلسطيني سفير فتحي عرفات کا سڑسٹھ برس کي عمر ميں انتقال ہوا
1991يوکرائن نے سوويت يونين سے عليحدگي کا فيصلہ کيا
1988بے نظير بھٹو وزيراعظم پاکستان منتخب ہوئيں
1984چين اور ہالينڈ کے درميان دوبارہ سفارتي روابط کا آغاز ہوا
1979 آيت اللہ خميني پندرہ سالہ جلا وطني کے بعد ايران واپس پہنچے
1978جنرل ضيا الحق نے پاکستان ميں شرعي قوانين کے نفاذ کا اعلان کيا
1976بلوچستان ہائي کورٹ کا قيام عمل ميں آيا
1973اسرائيلي رياست کے خالق اور پہلے اسرائيلي وزيراعظم ڈيوڈبِن گوريان کا انتقال ہوا
1972پہلا پیچیدہ ریاضیاتی دستی حاسب یعنی سائنٹيفک ہينڈ کيلکوليٹر متعارف کرايا گيا
1963سري لنکن کرکٹر ارجُنا رانا ٹنگاپيدا ہوئے
19599امريکا اور روس سميت بارہ ممالک نے انٹارٹيکا کو سائنسي و تحقيقي مقاصدکے ليے محفوظ علاقہ قرار ديا
19499انٹرنيشنل اسلامک کانفرنس ميں اسلامک چيمبر آف کامرس اينڈ انڈسٹري کے قيام کي منظوري دي گئي
1927 اُردو کے معروف اديب، شاعر اور نقاد سليم احمد بارہ بنکوي ،يوپي ،ميں پيدا ہوئے
1924برطانيہ نے سوويت يونين کو تسليم کيا
1919ليڈي آسٹر پہلي برطانوي خاتون پارليمنٹيرين بنيں
1884آکسفورڈ ڈکشنري کے پہلے ايڈيشن کي اشاعت
1793 فرانس کا برطانيہ اور ہالينڈ سے اعلان جنگ
16266پاشا محمد ابن فرخ، گورنر يروشلم کو وطن بدر کر ديا گيا

ولادت
1905ء - ایملیو جی سگری، اطالوی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
1931ء - بورس یلسن، روسی سیاست دان
1982ء - شعیب ملک ، پاکستانی کرکٹر
وفات
1958ء - کلنٹن ڈیویسن، امریکی ماہر طبیعیات
1976ء - ورنر ہیزنبرگ، جرمن ماہر طبیعیات
1976ء - جارج ویپل، امریکی معالج اور پیتھالوجسٹ
1986ء - ایلوا مرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور سیاستدان
2003ء - کلپنا چاولہ، بھارتی امریکی انجینئر اور خلا نورد
2003ء - ایلان رامون، اسرائیلی کرنل، پائلٹ، اور خلا نورد
20122ء - وسلاوا سزائم بورکا، پولش شاعر اور مترجم

Comments
Post a Comment