پاکستان کا المیہ

 پاکستان کا المیہ

نواز تھیف مین کردار ہے وہی انتقام لینے کے لیے فوج عدلیہ اسٹبلشمنٹ ہر انویسٹ کر رہا ہے قتل عام ہو یا انفرادی قتل  سب میں وہی ملوث ہے  باجوہ عاصم منیر قاضی فائز عیسی   ائی ایس ائی سب ذاتی مفاد اور لوٹ مار کے لیے نواز زرداری ڈیزل مافیا  کے ساتھ گٹھ جوڑ بنائے ہوئے ہیں  سول  فوجی اسٹبلشمنٹ کو کٹھ پتلیاں درکار ہوتی ہیں وہ انگریز دور کے بعد خود کو حکمران سمجھتی ہے اسی لیے ایسا جال بن رکھا ہے جس میں بظاہر جو نظر آتا ہے وہ ہوتا نہیں ہے اس کا فائدہ یہ قانون آئین شکن اٹھا رہے ہیں اور پوری حکومت کو چوروں ڈاکوؤں کا ٹولہ بنا کر کام چلا رہے ہیں عمران خان ہو یا کوئی اور جب تک چپڑاسی سے لے کر مقتدر اعلی تک کو قتل نہیں کیا جائے گا تو اس ملک کا درست ٹریک پر آنا مشکل ہے  77سال کے مرض بغیر  ختم کیے جا نہیں سکتا  پاکستان میں 56ءکو انگریزوں سے آزادی ملی وہ بھی عارضی رہی 73ءکا آئین بنا ملک کا ادھا حصہ نہیں تھا اب بھی وہ مقتدر قوت ملک بچانے نہیں خود کو محفوظ کرنے میں مصروف ہے عوام نہ 47 ء میں آزاد ہوئے نہ 2025ء میں آزاد ہیں اور حالات کب کس کو الگ کرکے اس اقتدار مافیا کی بھینٹ چڑھیں گے اللہ جانے  ایک خونریزی پھر مقدر بنائی جانے والی ہے  لٹیرے اپنی بقا عوام کی قربانی کرکے کرنے کو تیار ہیں  اللہ ہی کوئی پلان بنا لے معاملات درست ہونگے ورنہ عوام متحد ہو کر بھی ان ظالموں کو ٹھکانے نہیں لگا سکتی عوام کے اندر غداروں کی فوج جو موجود ہے  نقاب میں چھپے قاتل بے نقاب ہی نہیں ہوتے المیے ہوتے چلے جاتے ہیں اور تاریخ دیکھتی رہ جاتی ہے  چھٹا درویش  جمعرات 23جنوری 2025

Comments