ہم شرمندہ ہیں

 پاکستان اپنے  ہمسایہ ایران  سے سستا گیس بجلی پیٹرولیم نہیں خرید سکتا اور ہر سال 14 اگست ایسے دھوم دھام سے مناتا ہے جیسے ہم نے پوری دنیا فتح کر لی ہو

ایرانی صدر ہم شرمندہ ہیں

 ہم ابو جی (امریکہ) کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے  یہ  پاک مسلح افواج  کے بزدل جرنیل  بزدل آرمی چیف صرف اپنی عوام پر ظلم کرسکتے ہیں ان کا جینا دوبھر کر سکتے ہیں انہیں قرضوں کے بوجھ تلے دبا سکتے ہیں  کوئی بنیادی سہولت فراہم نہیں کر سکتے ہیں آئین قانون توڑ سکتے ہیں  زرخیز زمینوں کو اجاڑ سکتے ہیں ہر شہر میں چھاونیوں کے نام پر قبضے کر سکتے ہیں  ڈیفینس کی آڑ میں صنعت وتجارت کر سکتے ہیں عام آدمی کو جب چاہے مار سکتے ہیں سرکاری و نجی ملازمتوں پر برجمان ہو سکتے ہیں    دوسروں کے سامنے اپنی پینٹ اتار دیتے ہیں لیکن ملک کے لیے لڑ نہیں سکتے ہیں  کونسا آرمی چیف ملک کا دفاع کرتے شہید ہوا سپاہی ہی قربانی کا بکرا بنتے ہیں کس سپاہی کو ڈیفینس میں کوٹھی بنگلہ پلاٹ ملا ؟ بجٹ کا سب سے زیادہ حصہ کون کھاتا ہے ؟ عوام تعلیم صحت کی سہولتوں سے کیوں محروم ہیں؟ عوام پر مہنگائی  ٹیکسوں کا بوجھ کیوں ہے؟ گائوں شہروں کی سڑکیں تاحال  کیوں کچی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں؟

Comments