Posts

Showing posts from February, 2022
 منگل یکم  فروری 2022 اور وہ لوگ جو اپنے مال لوگوں کو دِکھانے کے لئے خرچ کرتے ہیں، اور نہ اللہ پر اِیمان رکھتے ہیں، نہ روزِ آخرت پر۔ اور شیطان جس کا ساتھی بن جائے تو وہ بد ترین ساتھی ہوتا ہے۔ سورۃ النساء ، 38 سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اور سب سے بری نئی بات ( بدعت ) پیدا کرنا ہے( دین میں ) اور بلاشبہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ( قیامت)آ کر رہے گی اور تم پروردگار سے بچ کر کہیں نہیں جا سکتے صحیح بخاری، 7277 سوال: عبادت کے وقت ہمارا لباس اور حلیہ کیسا ہونا چاہئے؟ [سورۃ الأعراف، 7:31] یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ خُذُوۡا زِیۡنَتَکُمۡ عِنۡدَ کُلِّ مَسۡجِدٍ ترجمہ: اے بنی آدم، ہر عبادت کے موقع پر اپنی "زینت سے آراستہ" رہو. ▪ رَبَ إِِْشْرحْ لِي صَدرِيٌّ . وَيُسْرٌ لِي أَمْريٌّ .. اللہ تعالیٰ آپکو ایسا طاقتور ایمان عطا فرمائیں کہ شیطان کا ہر وار اور ہر چال اسکے مقابلے میں فیل ہوجائے، رشتوں اور تعلقات میں ایسا خلوص عطا فرمائے کہ آپکی وجہ سے آپکے رشتے دار اور تعلق رکھنے والے جہنم کے راستےسے بچ کر جنت کےراستے پر گامزن ہوجائیں_ اللہ تعالی آپک