9 جنوری
9 جنوری
ولادت
1908ء
– سیمون دی بووار، فرانسیسی فلسفی اور مصنف (و۔ 1986ء)
1913ء
– رچرڈ نکسن، امریکی کماندار، وکیل اور سیاست دان، 37ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
(و۔ 1994ء)
1920ء
– حکیم محمد سعید، پاکستانی محقق اور سیاست دان، 20ویں گورنر سندھ (و۔ 1998ء)
1922ء
– ہر گوبند کھرانا، بھارتی-امریکی حیاتی کیمیا دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ
(و۔ 2011ء)
1946ء
– موئنس لوکتسوفت، ڈنمارکی سیاست دان، 45ویں ڈنمارک وزیر خارجہ
1959ء
– ریگوبرٹا مینچو، گوٹمے مالا فعالیت پسند اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
1968ء
– جای لارین ایڈمز، امریکی اداکارہ
وفات
1873ء
– نپولین سوم، فرانسیسی سیاست دان، پہلے صدر فرانس (ب۔ 1808ء)
1961ء
– ایملی گرین بالچ، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ (ب۔ 1867ء)
1996ء
– سلطان راہی، پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار
1998ء
– کنیچی فوکوئی، جاپانی کیمیا دان اور محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1918ء)
2013ء
– جیمز ایم۔ بچانن، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1919)
2014ء – ڈیل ٹی موٹنسن، امریکی ماہر معاشیات اور محقق،
نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1939)
Comments
Post a Comment