Posts

Showing posts from January, 2022
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
Image
 
 جمعرات6 جنوری 2022 اور اُس کی ایک نشانی یہ ہے کہ اُس نے تمہارے لئے تم ہی میں سے بیویاں پیدا کیں، تاکہ تم اُن کے پاس جاکر سکون حاصل کرو، اور تمہارے درمیان محبت اور رحمت کے جذبات رکھ دئیے۔ یقینا اس میں اُن لوگوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں جو غور و فکر سے کام لیتے ہیں۔ ﴿سورۃ الروم، ۲۱﴾ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔ (بخاری، ۱۳۷۹) سوال: ہم فارغ اوقات میں کیا کریں؟ جواب: [سورۃ الشرح، 94:7،8] ترجمہ: جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ، اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو (لو لگاؤ، متوجہ ہو) سُبْحانَ اللهِ و بحمدِهْ، سبحان الله العَظِيْمْ دعا کیجیے اور اس یقین سے کیجیے کہ گویا اللہ آپ کو سن رہا دیکھ رہا اور ضرور قبول کرے گا یہ اس کا فیصلہ ہے کہ “میں محنت کرنے والوں کی محنت کو ضائع نہیں کرتا” (القرآن ) یا اللہ ! ہر اس دعا کی قبولیت پہ دل کی گہرائیوں سے شکر ہے جو تو نے